بورےوالاثاقب سہیل وٹو سے )بورےوالا قریب 8 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی شادی شدہ خاتون کی نعش 259 ای بی کے کھیتوں سے برآمد کی جا رہی ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے اس کے سوتیلے بیٹے کو گرفتار کیا تو اس نے قتل کا اعتراف کرلیا۔مقتولہ پہلی شادی میں تین بچوں کی ماں تھی،ملزم نے قتل کے بعد اسکے لاپتہ ہونے کا ڈرامہ رچائے رکھا،مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں اسکے اغوا کا مقدمہ تھانہ صدر میں درج تھا

This Post Has Been Viewed 6 Times