لندن(بی بی سی ) ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔وہ برطانوی حکومت کی دعوت اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر برطانیہ پہنچے ۔ لندن پہنچنے پر ان کا استقبال وزیر خارجہ بوریس جانسن اور برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ محمد بن نواف نے کیا۔ استقبال کرنے والوں میں ریاض میں متعین برطانوی سفیر سائمن کالیز بھی شامل تھے۔

This Post Has Been Viewed 7 Times