شانگلہ الپوری رضاشاہ سے ) شانگلہ میں کرپشن کے خلاف نیب کی کاروالی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گیی عوامی حلقوں نے نیب کی کاروالی کو سراہابا خبر زریع کے مطابق
نیب نے شانگلہ میں کرپٹ سر کاری اہلکاروں کے خلاف کاروالی کا اغاز کر دیا ہے اور یہ کرپٹ زدہ ضلع شانگلہ کے لیے نیک شکون ہیں شانگلہ کو دونوں ہا تھوں سے لوٹا گیا ہے اور اب بھی لوٹی جارہی ہیں شانگلہ کے عوام نے اس حوالے سے بہت منططر ب اور پرشیانی کے شکار تھے اور کسی بھی حوالے سے ان مذموم اقدامات کی حوصلہ شکنی نہیں ہورہی تھی نیب کیاس کاروالی سے شانگلہ کے عوام کی دم توڑتی امیدوں نے زندگی کا سانس لیا ہے اور توقع کر رہے ہیں کہ نیب یہ تسلسل بر قرار رکھے گی اور کرپشن سے بے حال او پسماندہ اور دور داراز ضلع کے عوام کی داد رسی ہوگی شانگلہ کے عوام نے نیب کے اس کاروالی پر نیب کے حکام بالا کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا ہے اور اس سے بہار کو چار چاند لگانے کی مترادف قرار دیا ہے شانگلہ کو لوٹنے میں کسی نے کولی کسرنہیں چھو ڑااب بس عوام سمجھ نہیں رہے تھے کہ ان لمبے اور مظبوط ہاتھوں کا روک تھام کیسا ہوگا تاہم اب امید کی کرن پیدا ہولی ہیں اور عوام مزید اس قسم کے کاروایوں کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ اس وقت محکمہ ار ۔ڈی ۔ڈی ۔سی اینڈ ڈبلیو ۔پبلیک ہیلتھ ۔بہبودی ابادی ۔محکمہ اکاونٹس ۔کرپشن میں اس وقت سب سے زیادہ نمایا پوزیشن میں ہیں

This Post Has Been Viewed 25 Times