شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے)شانگلہ کے عوامی سماجی حلقوں نے ایم ،پی ۔اے محمد رشاد خان کا ڈیڈاک چیرمین منتخب ہونے پر صوبالی حکومت خیبر پختون خواہ کے جانب جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کو احسن اقدام قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ موصوف نہایت عوام دوست پالسی کا حامل اور بے لوث خدمت کرنے ولا شخصیت ہے رشاد خان کی تقرروی سے شانگلہ میں سرکاری محکموں میں جاری شدید بے قاعدوں میں کافی حد تک کمی واقعہ ہوگی کیونکہ اس سے پہلے ایسا معلوم ہو رہا تھا کے شانگلہ میں کوی ڈیڈاک چیرمین موجود ہی نہیں جس کی وجہ سے ضلع شانگلہ میں تمام سرکاری محکموں کے اہلکار بے لگام گھڑوں کی طراح گھوم پرتے رہے اور کوی چیک اینڈ بیلنس نہیں تھا جس کی وجہ سے سرکاری محکموں میں شدید بے قاعدگیاں پای جاتی تھی شانگلہ کے عوامی سماجی حلقوں نے نو منتخب چیرمین کو شاندار الفاظ میں مبارک بھی پیش کی ہے اور امید بھی ظاہر کیا ہے کے موصوٖف اپنے فرایض منصبی کو سمبھانے کے بعد شانگلہ میں ہونے والے بے قا عدگیوں کا خصوصی طور پر نوٹس لیکر اپنے صلاحیتوں کو بھروے کار لاینگے تاکہ شانگلہ کے عوام کو درپیش مسایل کا ازلا ہو سکے۔

This Post Has Been Viewed 15 Times