جیکب آباد(سومرو بی بی سی)ڈی ایس پی سٹی حفیظ الرحمٰن بلوچ اور انچارج سی آئی اےانسپیکٹر امتیاز احمد تھیبو بمعہ اسٹاف نے ایک ملزم امداد ولد محرم مغیری کو تھانہ مولاداد کی حدود سے گرفتار کر لیاملزم کے قبضے سے 1150 گرام چرس اور ایک چھینا ہوا موبائیل فون برآمد مزکورہ موبائیل تھانہ سٹی کی حدود سے چھینا گیا تھا جس کی ایف آئی آر تھانہ سٹی پہ درج کی گئی تھی
دوران تفتیش پولیس ٹیم نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مندرجہ ذیل 3 چوری کئے ہوئے موٹر سائیکل برآمد کر لئےملزم کے خلاف تھانہ مولاداد پہ کیس داخل کر دیا گیاہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70 ماڈل 2018 ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل ماڈل 2017
ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل ماڈل 2017ایس ایس پی کی ہدایات کے تحت ڈی ایس پی سٹی اور انچارچ سی آئی اے نےبرآمد کئے جانے والے موٹر سائیکل ان کے اصل مالکان کے حوالے کر دیئے موٹر سائیکل مالکان نے چوری کی ہوئی موٹر سائیکل واپس ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس ٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے

This Post Has Been Viewed 5 Times