شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) یو۔سی ۔لیلونیی ضلع شانگلہ میں چیف سکرٹری خیبر پختون خواہ کی خصوصی ہدایت پر ضلع انتظامیہ شانگلہ نے گزشتہ روز ایک کھلی کچیری کاہتمام کیا کچری میں ضلعی تمام محکمو ں کے افسران بالا کے علاوہ ضلعی ناظم نیاز حمد خان الپوری تحصیل کے ناظم محمد طاہر خان نے خصوصی طور پر شرکت کیا کھلی کچیری میں مقامی لوگوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کیا اور عوام کو درپیش مسایل پر خوب بحث مباحیثہ ہوا جس میں زیادہ تر محکمہ فارسٹ محکمہ تعلیم کے علاوہ ار۔ڈی۔ڈی ۔محکمہ صحت محکمہ پبلیک ہلتھ ۔سی ۔اینڈ ڈبلیو کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے علاوہ فلاحی تنظیموں کی جانب سے ناقیص کارکرداگی پر بھی بحث کیا گیا جس میں سی۔ڈی۔ایل ڈی کی حالیہ ناقیص کارکرداگی پر سخت افسوس کا بھی اظہار کیا گیا شرکاہ کے مقررین نے شانگلہ کے پولیس کو اچھی کارکرداگی پر خراج تحسین بھی پیش کی اور یہ امید بھی ظاہر کیا کے ایندہ بھی اس طراح پو لیس عوام کے ساتھ اپنے راوبت بھر قرار رکھتے ہوے یہ امن امان کا فیضا بحال رکھینگں شرکاہ سے ضلع ناظم تحصیل ناظم نے بھی خطاب کیے اور اپنے جانب سے ہر ممکین تعاون کی یقین دہانی بھی کرای کھلی کچیری کے اہتمام میں ڈپٹی کمیشنر شانگلہ نے خطاب کرتے ہوے کہا کے اس وقت صوبے کے تمام ضلوں میں یہ سلسلہ جاری ہے اور ہر ایک ضلع میں کھلی کچیریوں کا اہتمام کیا جارہا ہے تاکہ حکومت وقت بھر وقت عوام کو درپیش مسایل کا ازالہ کریں ڈپٹی کمیشنر شانگلہ عبد الحمید خان نے مزید واضاحت کرتے ہوے کہا کے حکومتی اہلکار عوام کی خدمت کیلے ہیں اور انکودرپیش مسایل کو بھر وقت حل کرانا ہماری اولین ذمداری ہے لہذاہ کسی کو بھی کسی سرکاری محکمے سے شکایت ہو تو ہم وقت مجھ سے رابط کر سکتے ہیں میرے دفتر کے دروزے شانگلہ کے عوام کے بہتر مفادات کیلے ہر وقت کھولے ہیں انھوں نے عوام سے بھی یہ امید رکتھے ہوے کہاکے شانگلہ عوام سرکاری محکموں کے اہلکاروں کے ساتھ اپنا تعاون بھر قرار رکھیں تاکہ شانگلہ کے موجودہ پسماندگی اور مسایل کو ترجہی بنیادوں پر حل کیا جا سکیں

This Post Has Been Viewed 20 Times