جیکب آباد(سومرو بی بی سی) محلہ جعفرآباد میں سئی سدرن گیس کمپنی کی نااہلی کے باعث گیس پائپ لائینوں میں گیس کی جگہ پانی آنے لگا ہے جس کے باعث اہل محلہ کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ہماری بچے بغیر ناشتی کے اسکول جانا پڑ رہا ہے مکینوں کا مزید کہنا ہے کہ گھرون میں گیس نہ آنے کہ باوجود سئی سدرن گیس کمپنی اپنی مقرر تاریخ پہ بل ارسال کر رہے ہے مکینوں کے مطابق دو ماہ سے گیس لائینوں میں پانی آ رہا ہے جس کی شکایات بھی درج کروائی ہیں مگر محکمہ گیس کا نمائندہ یہاں آنے کو تیار ہے نہین گیس نہ ہونے کے باعث 500 سے ذائد گھروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اعلیٰٰ حکام سے مطالبا کرتے ہیں کہ محلہ جعفرآباد میں گیس پائپ لائنے درست کے جائیں ورنہ گیس آفیس کے سامنے درنا دیا جا ئے گ

This Post Has Been Viewed 6 Times