لاہور(بی بی سی) پاکستا ن کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کا قصور میں بچی کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے پا س الفاظ نہیں ہیں، زینب ہم تم سے معذرت چاہتے ہیں ہم سب شرمندہ ہیں،ہم تباہ ہوگئے ،امید ہے ز ینب کی توہین کرنیوالے جا نوروں کوپھانسی پرلٹکایاجائے گا۔

This Post Has Been Viewed 13 Times