کراچی (بی بی سی ) پاکستان کرکٹ کے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا قصور واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اس واقعے سے حیران ،مایوس اور خود کو کمزور محسوس کررہا ہوں یہ ہمارے لئے شرمناک دن ہے ۔انہوں نے کہاکہ زینب کے قاتلوں کوپھانسی نہیں دینی چاہیے بلکہ ایسی سزا دینی چاہیے جو لوگوں کے لئے ایک مثال بن جائے ۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ پاکستان کے حکمرانوں ہم ایکشن کے منتظر ہیں۔

This Post Has Been Viewed 8 Times