جھلم(مھر آصف سے) کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم ٹریننگ ۔ ڈاکٹر فیصل محمود ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جھلم کی بابت پر ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد ارشد کی سربراہی میں ریسکیو 1122 پنڈدادنخان کی ٹیم نے یونین کونسل گولپور میں ٹریننگ دی ٹریننگ میں ریسکیو اور سیفٹی آفیسر محمد ارشد ۔محمد آصف شہزاد اسٹیشن کواڈینٹر نے لیکچر دیے (Cert) کے ممبر کو عملی مشقیں کروائیں ٹریننگ کے دوران چیئرمین ڈاکٹر نصیر احمد سیکرٹری محمد ارشد نے بھی شرکت کی اور(Cert) ٹریننگ کو سہراہا چیئرمین گولپور ڈاکٹر نصیر نے ٹریننگ کو دیہات میں کروانے اور دیہات کی ٹیم بنانے کا اظہار بھی کیا

This Post Has Been Viewed 3 Times