دوران ناکہ بندی مسافر بس کی تلاشی
bbc urdu نے Wednesday، 10 January 2018 کو شائع کیا.
جھلم ۔مھر آصف سے ۔سوہاوہ تھانہ ایس ایچ او چوہدری محمد الیاس اور تفتیشی عبدالغفار ایس آئ کی دوران ناکہ بندی مسافر بس کی تلاشی پولیس تھانہ سوہاوہ کی بڑی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد چترال کے رہائشی رحمت دین او
ر عالم نور سے چرس 2000 برآمد کرکے بجرم 9C/cnsr مقدمہ درج کر لیا ملزمان پشاور سے میر پور منشیات لے کر جا رہے تھے مزید تفتیش جاری ہے

This Post Has Been Viewed 5 Times
ٹیگز:-