برآمدگی منشیات پر مقدمہ درج ۔۔ مھر آصف سے۔۔ 1)تھانہ دینہ کے نذر محمد ایس آئی نے دوران گشت وزیر علی ولد گوہر علی قوم سید سکنہ چوہان سٹریٹ منگلا روڈ دینہ کے قبضہ سے 1400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 2)چوکی سٹی پنڈدادنخان کے فرخ شبیر اے ایس آئی نے دوران گشت کامران ولد اشرف قوم جٹ سکنہ میاں چنوں سے 260گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 3)چوکی کینٹ کے علی اکبر شاہ ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد یٰسین ولد محمد یوسف سکنہ چونترہ سے 1300گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ 4)چوکی مصری موڑ کے عمران امجد اے ایس آئی نے دوران گشت کامران عرف کامی شاہ ولد شبیر حس

This Post Has Been Viewed 4 Times