جھلم(مہرآصف سے )  شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج 1)چوکی کالا گوجراں کے محمد ریاض اے ایس آئی نے محسن ولد فضل سکنہ سمن آباد کی شادی پر ناصر ولد عبدالمجید سکنہ مشین محلہ نمبر3جہلم اور شہزاد ولد غلام نبی سکنہ علی پور چٹھہ کے خلاف آتش بازی کرنے پر شادی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مجرم اشتہاری کو پناہ دینے پر مقدمہ درج 1)تھانہ چوٹالہ کے حسن رضا اے ایس آئی نے مجرم اشتہاری طیب ولد محمد اسلم بجرم328/148/149ت پ تھانہ جلالپور شریف کو گرفتارکرنے کیلئے ریڈکیا تو مجرم اشتہاری کے بھائی عقیل نے پولیس کے آنے کی اطلاع دیتے ہوئے ملزم کو بھاگ جانے میں مدد دی جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا

This Post Has Been Viewed 6 Times