رکن پور(بی بی سی )پریس کلب رکن پور کے انتخابات پھول گروپ کے تمام عہدیداران بلا مقابلہ کامیاب تفصیل کے مطابق پریس کلب رکن پور کے انتخاب گذشتہ روز چیئر مین جام فیاض کی سرپرستی میں ہوئے جس میں پھول گروپ کے تمام ممبران بلا مقابلہ کامیاب ہوئے جبکہ بھٹی گروپ نے ممبران کی کمی کے باعث عین پولنگ کے وقت الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کر دیا سال 2018کے لئے پریس کلب رکن پور کے صدر محمد اکرام طاہر سینئر نائب صدر جام ظفر اقبال نائب صدر امجد جبار جنرل سیکرٹری آصف اقبال جوائنٹ سیکرٹری اکرم طارق سیکرٹری فنانس شفیق دشتی سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار علی ڈپٹی سیکرٹری رئیس جاوید اختر جبکہ چیئر مین پریس کلب ملک منیر احمد چیئر مین مجلس عاملہ جام فیاض منتخب ہوئے چیئر مین یونین کونسل جام شفیق خالطی چیئر مین یونین کونسل ٹھل خیر محمددرمحمد خان رند چیئر مین یونین کونسل گلور مسو خان زاہد خان دشتی وائس چیئر مین گلومسو خان رئیس سعید اختر چیئر مین یونین کونسل چاچڑاں شریف محمد فرید کوریجہ نے پریس کلب رکن پور کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی

This Post Has Been Viewed 9 Times