اوکاڑہ( رانا آصف سے ) ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی کی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف میگا کریک ڈاون پیلس سینما اوکاڑہ میں جواء کا دھندہ کرنے والے 7 افراد گرفتار ۔۔۔ 7 جواری گرفتار 15 بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے جوئے پر لگی بھاری رقم بھی قبضہ میں لے لی گئ

This Post Has Been Viewed 4 Times