شانگلہ الپوری ( ضاشاہ سے ) ایس ڈی ایس کی جانب سے خواتین کے قومی شناختی کارڈ اور ووٹررجٹریشن کے حوالے سے میڈ یا کو بریفنگ پرا جیکٹ ڈایریکٹر اعجاز دوارانی نے بریفنگ دی انھوں نے کہا کہ 12.17میلن خواتین اس وقت قومی شناختی کارڈ سے محروم ہیں ہماری پرا جکیٹ اٹھ لاکھ خواتین کو قومی شناختی کارڈ فراہم کرنے میں اپنا کرداراداکرے گی نادرا ہ اور الیکشن کمیشن کے ساتھ اس حوالے سے ہماری بات چیت ہو چکی ہیں اور یہ عمل ابتدالی طور پر 119 اضلاع میں شروع کیا جا رہا ہے یہ پرا جیکٹ سات مہنے کا راجیکٹ ہے نیے رجسٹریشن کا مقصد فصلہ سازی اور سماجی امور میں خواتین کو شریک کرنا ہے نومبر سے میی تک یہ پروگرام نادرا اور الیکشن کمیشن کی تعاون سے جاری رہے گا کمیونٹی مو بلالزیشن اور والنٹیر کے زریع خواتین کو سہو لیات فراہم کی جاے گی اعجاز دورانی نے کہا کہ ہم خواتین کو نادرا افس لانے اورواپس لے جانے میں بھی تعاون فراہم کرینگے ہر یونین کونسل میں خواتین اساتذہ پولیو ور کرز اور ایل ایچ ویز سے اس سلسلے میں تعاون حاصل کیا جاے گا اور یہ ٹاسک ہم نے اپنے سوشل موبلالزرافسر عمر جمال کے سپر د کیا ہے اعجاز دورانی نے مزید وضاحت کرتے ہوے کہا کہ ہم نادرا سے اے ایک یا دوروز اس مہم کے لیے محصوص کرانیگے جبکہ نوجوانوں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ہالی سکولز اور سکنڈری سکولز میں طالبات کے ساتھ
باقاعدہسیشن منقید کریں منتخب نمایندوں سے بھی اس سلسلے میں بات ہوگی تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس مہم کا حصہ بن سکے خواتین کو ٹرانسپورٹ کی فرہمی بھی ہمارے پروگرام کا حصہ ہے ایک سوال کے جواب
میں انھوں نے کہا کے ہماری کوشش ہو گی کہ نادرا ایک خاتون فوٹو گرافربھی تعینات کریں تاکہ وہ خواتین کی فوٹو گرا فری کرسکے خواتین میں یہ شعور بھی اجاگر کیا جاے گا کہ قومی شناختی کارڈ ایک اہم اور بنیادی ضرورت ہے جس کے جس کے دیگر فواید سے بھی استفعادہ کرسکتے ہیں M R V اس سلسلے میں خواتین کو تمام ممکن سہولیات فراہم کر ینگے اور ہماری کوشش ہوگیی کہ ہم اپنی ٹاسک کومقررہ مدت میں پورا کراسکے اور کو ی خاتون شناختی کارڈ کے سہولت سے محروم نہ رہے اس سلسلے میں علاقے کے رسم ورواج اور روایات
کا بھر پو ر خیال رکھا جاے گا

This Post Has Been Viewed 21 Times