ظفروال ( تحصیل رپورٹر) ظفروال کے سنیئر صحافی اور مسلم ماڈل سکول ظفروال کے ایم ڈی محمد اسد اللہ قریشی کی والدہ جو رضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں ۔ اُنکے ایصال ثواب کے لئے دسویں شریف کا ختم مورخہ 31دسمبر اتوار کو دن 12بجے پرانا چونڈہ روڈ ظفروال ان کی رہائش گاہ میں ہوگا۔ ختم شریف میں خصو صی دُعا قبلہ پیر سید کرامت علی حسین شاہ علی پو رسیداں کرائیں گے ۔

This Post Has Been Viewed 7 Times