شھدادکوٹ 🙁 رپورٹ :۔ جھانگیر شیخ) شھدادکوٹ میں مگسی ھاؤس میں لعل بخش مگسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت علی مگسی جس کے اوپر مختلف لوگوں کے پئسے ھیں میرا کوئی تعلق نہیں اور اس حوالے سے میرا نام نہ لیا جائے . کیونکہ جن جن لوگوں نے لیاقت مگسی سے پئسے کی لین دین کی میرا ان سے ایک سوال ھے جب انھوں نے اسے پئسے دیے کیا مجھے بتایا؟ انھوں نے مزید کہا کہ لیاقت علی مگسی صرف میرا کزن ھے اور بالا حکام اس سلسلے میں سخت نوٹس لے کر اس مسئلے کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں .

This Post Has Been Viewed 7 Times