شھدادکوٹ (جھانگیر شیخ) شھدادکوٹ میں مغیری ھاؤس میں سردار عبدالحمید مغیری ، رئیس غلام عباس مگسی، سرائی گھرام مگسی اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت علی مگسی نامی شخص نے ھمارے کروڑوں روپے ھڑپ کرکے اب راھء4 فرار تلاش کر رہا ہے جو ایک صحیح بات نھین ھے. انھوں نے کہا کہ وہ ھمارے ساتھ کاروبار کرتا تھا اور ھم سے بھت بڑی رقم لینے کے بعد اب الٹا ھمارے خلاف مقدمے درج کروا رھا ھے . انھوں نے مزید کہا کہ ھم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایم پی اے نوبزادھ میر نادر علی خان مگسی ، ایس ایس پی ضلع قمبر شہدادکوٹ اور دیگر بالا حکام اس بات کی سخت نوٹس لیتے ہوئے ھمارا انصاف کریں .

This Post Has Been Viewed 6 Times