جیکب آباد (سومروبی بی سی) ایس ایس پی سرفراز نواز شیخ کی ہدایات پہ 25 دسمبر یوم قائد اعظم محمد علی جناح اور کرسمس پہ امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے شہر میں پولیس اور رینجرز کی جانب سےجوائنٹ چیکنگ کی جارہے ہے ڈی ایس پی صدر منظور احمد چانڈیو کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی ایس ایچ او تھانہ صدر ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ انچارج سی آئی اے 15 مددگار ٹیم بمعہ موٹر سائیکل سوار پولیس کے جوان اور شہباز رینجرز کے افسران اور جوانوں نے جوائنٹ چیکنگ میں حصہ لئےرہے ہیں شہر کے اطراف میں مختلف ہوٹلوں پارکوں وین اور بس اسٹاپ سمیت عام شاہراوں اور چوکوں پر چیکنگ کے جارئے ہےجوائنٹ چیکنگ میں تمام افراد کاروں مسافر بسوں ہر قسم کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی چھان بین جاری ہے

This Post Has Been Viewed 15 Times