بورےوالا(عمران لطیف)چیرمین بلدیہ بورےوالا چوہدری محمد عاشق آرائیں کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئ ہیں۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون نماز جنازہ رات 8 بجے شہر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

This Post Has Been Viewed 17 Times