رحیم یار خان (بی بی سی)رحیم یار خان، خان پور،ظاہرپیر و گرد نواح میں شدید بارش کے بعد موسم خوشگوار تفصیل کے مطابق رحیم یار خان، خان پور،ظاہرپیر و گرد نواح میں ساری رات وقفے وقفے بارش ہوتی رہی اور صبح کے وقت شدید بارش نے جل تھل مچا دی جس سے گندم ،مٹر،اور چناکی فصل کو نقصان پہنچا

This Post Has Been Viewed 21 Times