رحیم یار خان (بی بی سی)چاچڑاں شریف میں سردی کے آتے ہی دریا سندھ بے نظیر برج پر مچھلی کھانے کا رش بڑھ گیالوگ دوردراز علاقوں سے دریا کی تازہ مچھلی کھانے اور پکنک منانے پہنچ گئیتفصیل کے مطابق بے نظیر پل کے آس پاس مچھلی کی کئی دوکانیں کھل گئی ہیں دریا کی تازہ مچھلی ہر وقت دستیاب ہوتی ہے اب دوردراز علاقوں سے لوگ یہاں اپنی فیملیوں کے ساتھ پکنک منانے آتے ہیں اور فرائی مچھلی کے ساتھ لفت اندوز ہوتے ہیں جام اختر موہانہ بے نظیر برج بننے سے چاچڑاں شریف ترقی کی طرف گامزن ہے لوگوں کوروز گار کے مواقعے مل رہے ہیں

This Post Has Been Viewed 16 Times