شھدادکوٹ (جھانگیر شیخ) شھدادکوٹ کے دوست علی روڈ پر واقع سلطان کھاوڑ پیٹرول پمپ کے قریب کئی ایکڑ فٹ علاقہ گٹر کے گندے پانی کا تالاب شہریوں کے لیئے سر درد بن گيا ، گٹر کے گندے پانی کے تالاب سے شہریوں میں وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ  ،  شھر کے منتخب نمائندے گھری نیند میں  ،  میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سمیت انتظامیہ خاموش  ،  شھر کے سیاسی، سماجی اور مختلف جماعتوں کی طرف سے گندا تالاب ختم کرنے کا مطالبہ

This Post Has Been Viewed 15 Times