حضرو (عبدالقیوم) محمد سجاد ولد غلام حسین عمر تقریبا 35 سال سفید کپڑے زیب تن گاوٗں ساماں تحصیل حضرو سے مورخہ 19جون بروز سوموار سے لاپتہ ہے جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں جس کسی کو بھی پتہ چلے برائے مہربانی اپنے قریبی پولیس اسٹیشن یا ان ٹیلی فون نمبرز0314-5217261-0307-0861671 پر رابطہ کریں ۔

This Post Has Been Viewed 48 Times