کراچی:(بی بی سی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 اروپے کمی ، ملک میں ایک تولہ سونا 50 ہزار 600 روپے کا ہوگیا.سندھ صرافہ بازار ایسو سی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہو کر 43 ہزار 371 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 1224 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

This Post Has Been Viewed 31 Times