ڈیرہ غازیخان(عدنان مستوئی سے) ایس ایچ او تھانہ جھوک اترا دانش علی سینئر تجربہ کار افسر ہے فیصلہ میرٹ پر کرتا ہے انکا کہنا ہے اپنے علاقے میں جرائم اور ظلم کسی صورت برداشت نہیں کرو گا میرے لیے ہر مظلوم کے دروازے کھلے ہیں وہ براہِ راست مجھے سے آکر ملے ان شاہ اللّہ انکے ساتھ انصاف ہوگا،