زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی،،،ٹیکس دینا ہوگا: میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد
اسلام آباد :میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگا دی شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا ، نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بور کنکشنز کو موٹر کی ہارس پاور اور پانی سپلائی کے قطر کے […]